ہمیں آپکو بتاتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ انفوپیڈیا پی کے نے موبائل ایس ایم ایس سروس کا آغاز کیا ہے ۔ جو بنیادی طور پر ان چاہنے والوں کے لئے ہے جو انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال نہیں کرتے (مگر اس سروس کو کوئی بھی حاصل کرسکتا ہے). اس سروس کے تحت خواہ کوئی بھی موبائل ہو انٹرنیٹ دستیاب ہو یا نہیں سبسکرائبرز ایس ایم ایس اپنے موبائل پر وصول کر پائے گئے ۔ اس مقصد کے لیے انفوپیڈیا پی کے نے ایس ایم ایس ال۔پی کے کی سروس حاصل کی ہیں جو کہ پاکستان کی قابل اعتماد کمپنی ہے ۔ اور ایس ایم ایس ال۔پی کے کو بطور تھرڈ پارٹی پاکستان کی نامور کمپنیاں اور تنظیم اپنی ایس ایم ایس ڈلیوری کے طور پر استعمال کرتی ہیں جن میں لاہور ٹریفک پولیس ، پاکستان تحریک انصاف، حکومت پنجاب سرفہرست ہیں۔ ایس ایم ایس ال۔پی کے ایک با اعتماد ادارہ ہے جو سبسکرائبر کے موبائل نمبر کو اور انفوپیڈیا پی کے کے استعمال ہونے والے نمبر کو بیان نہیں کرتا۔ مطلب نہ تو انفوپیڈیا پی کے کا موبائل نمبر سبسکرائبر حاصل کر سکتا ہے اور نہ ہی انفوپیڈیا پی کے اپنی ایس ایم ایس سروس کے سبسکرائبر کا نمبر حاصل کر سکتی ہے۔ یہ سروس بالکل مفت ہے سبسکرائبر کو سروس کے حصول کی مد میں کوئی چارجز خواہ اعلانیہ یا خفیہ ادا نہیں کرنے ہونگے ماسوائے پہلی مرتبہ کے سب سکریپشن چارجز کہ جو صرف 2 روپے ہے جس کے بعد ایس ایم ایس سروس بالکل مفت ہے خواہ کتنے ہی ایس ایم ایس سبسکرائبر وصول کیوں نہ کرے. انفوپیڈیا پی کے ایس ایم ایس سروس میں آپکو معلومات ، آیات و احادیث پر مبنی ایس ایم ایس آئے گئے۔ انفوپیڈیا پی کے کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ وہ مستند اور بغیر اعتراز اور امن وعلم کے فروغ والی معلومات ، آیات و احادیث کا تبادلہ کرے ۔ اور یہ کوشش جاری رہے گی۔ ہماری آپ سے گذارش ہے کہ ہمارا ساتھ ہمارے سوشل میڈیا اکاونٹس کو فالو کر کہ اور شیئر کر کے ،ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کرکے اورہماری ایس ایم ایس سروس کو سبسکرائبر کر کے کریں ۔ ہم آپ کی ایس ایم ایس سروس سب سکریپشن کے منتظر ہیں۔ آپ انفوپیڈیا پی کے ایس ایم ایس سروس کو دو طریقوں سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔
دوسرا طریقہ اگر آپکے سمارٹ فون میں کیو آر کوڈ سکینر نامی ایپلکشن انسٹال ہے تو نیچے دی گئ تصویر میں موجود ایس ایم ایس سروس کیو آر کوڈ سکین کریں سکینر اپکو ایس ایم ایس بھیجینے کی کمانڈ آپشن دے گا اس پر کلک کر کے ایس ایم ایس بھیج دیئے ۔ | پہلا طریقہ اپنے موبائل کے ایس ایم ایس سے 8002 پر بھیج دیئےہوبہو لکھ کر Follow InfopediaPk |
اہم نوٹ
یہ سروس صرف پاکستان میں موجود موبائل نمبر کے لیے ہیں۔ تمام ایس ایم ایس رومن اُردو زبان میں ہونگے. سب سکریپشن ہونے کی صورت میں تصدیقی ایس ایم ایس آئے گا جس میں عبارت درج ہوگی
You are now following InfopediaPk on SMSall.pk
You are now following InfopediaPk on SMSall.pk