Sura Ya Sin
Introduction
Sura Ya Sin (Arabic: سورة يس) is the 36th Sura of the Qur'an in 22th and 23th part (Juz)(From Verse 1 to 27 in 22th part and From Verse 28 to 83 in 23th part) of the Qur'an with 83 ayah, and is one of the Meccan sura. It is given the title of "The Heart of the Qur'an".
تعارف
سورہ یس قرآن مجید کی 36 ویں سورت ہے جو آیت 1 تا 27 قرآن کے 22پارے میں جبکہ آیت 28 تا 83 قرآن کے 23 پارے میں ہے اسکو "قرآن کا دل" کہا جاتا ہے۔ اس میں 5 رکوع اور 83 آیات ہیں۔
Name
The Surah takes its name from the two letters of the alphabet with which it begins.
نام
آغاز ہی کے دو حرفوں کو اس سورے کا نام قرار دیا گیا ہے
Period of Revelation
A study of the style shows that it was either sent down during the last stage of the middle Makkan period, or it is one of those Surahs, which were sent down during the last stage of the Holy Prophet's stay at Makkah.
زمانۂ نزول
انداز بیان پر غور کرنے سے محسوس ہوتا ہے کہ اس سورہ کا نزول یا تو مکہ کے دَورِ متوسط کا آخری زمانہ ہے ، یا پھر یہ زمانہ قیام مکہ کے آخری دور کی سورتوں میں سے ہے
Subject Matter and Theme
The object of the discourse is to warn the Quraish of the consequences of not believing in the Prophethood of Mohammad (Peace Be Upon Him) and of resisting and opposing it with tyranny, ridicule and mockery. The aspect of the warning is dominant and conspicuous although along with repeatedly giving the warnings, arguments also have been given for the correct understanding by the people.
Arguments have been given for three things:
Imam Ahmad, Abu Daud, Nasai, Ibn Majah and Tabarani have related on the authority of Hadrat Ma'qil bin Yasar (ALLAH Bless With Him) that the Holy Prophet (Peace Be Upon Him) said:
"Surah Ya Sin is the heart of the Qur'an."
This is similar to describing the Surah Al Fatiha has the Umm Al Qur'an (The essence or core of the Qur'an), because Al Fatihah contains the sum and substance of the teaching of the whole Quran. The Surah Ya Sin has been called the throbbing heart of the Qur'an because it presents the message of the Qur'an in a most forceful manner, which breaks the inertness and stirs the spirit of man to action.
Again Imam Ahmad, Aba Da'ud and Ibn Majah have related from the same Ma'qil bin Yasar (ALLAH Bless With Him) that the Holy Prophet (Peace Be Upon Him) said:
"Recite Surah Ya Sin to the dying ones among you."
The object is not only to revive and refresh the whole Islamic creed in the mind of the dying person but also bring before him, in particular, a complete picture of the Hereafter so that he may know what stages he would have to pass through after crossing the stage of this worldly life. In view of this, it would be desirable that along with the recitation of the Surah Ya Sin its translation also is made for the benefit of the person who does not know Arabic so that the purpose of the admonition is duly fulfilled.

- For Tauhid, from the signs of the universe and from common sense;
- For the Hereafter, from the signs of the universe, from common sense and from man's own existence
- For the Prophethood of the Prophet Mohammad, from the fact that he was facing all kinds of hardships in the preaching of his message without any selfish motive, and from this that whatever he was inviting the people to was rational and reasonable, accepting which was in the people's own interest.
Imam Ahmad, Abu Daud, Nasai, Ibn Majah and Tabarani have related on the authority of Hadrat Ma'qil bin Yasar (ALLAH Bless With Him) that the Holy Prophet (Peace Be Upon Him) said:
"Surah Ya Sin is the heart of the Qur'an."
This is similar to describing the Surah Al Fatiha has the Umm Al Qur'an (The essence or core of the Qur'an), because Al Fatihah contains the sum and substance of the teaching of the whole Quran. The Surah Ya Sin has been called the throbbing heart of the Qur'an because it presents the message of the Qur'an in a most forceful manner, which breaks the inertness and stirs the spirit of man to action.
Again Imam Ahmad, Aba Da'ud and Ibn Majah have related from the same Ma'qil bin Yasar (ALLAH Bless With Him) that the Holy Prophet (Peace Be Upon Him) said:
"Recite Surah Ya Sin to the dying ones among you."
The object is not only to revive and refresh the whole Islamic creed in the mind of the dying person but also bring before him, in particular, a complete picture of the Hereafter so that he may know what stages he would have to pass through after crossing the stage of this worldly life. In view of this, it would be desirable that along with the recitation of the Surah Ya Sin its translation also is made for the benefit of the person who does not know Arabic so that the purpose of the admonition is duly fulfilled.
موضوع و مضمون
کلام کا مدعا کفار قریش کو نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر ایمان نہ لانے اور ظلم و استزاء سے اس کا مقابلہ کرنے کے انجام سے ڈرانا ہے ۔ اس میں اِنذار کا پہلو غالب اور نمایاں ہے مگر بار بار اِنذار کے ساتھ استدلال سے تفہیم بھی کی گئی ہےاستدلال تین امور پر کیا گیا ہے
توحید پر آثار کائنات اور عقل عام سے
آخرت پر آثار کائنات، عقل عام اور خود انسان کے اپنے وجود سے
اور رسالت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی صداقت پر اس بات سے کہ آپ تبلیغ رسالت میں یہ ساری مشقت محض بے غرضانہ برداشت کر رہے تھے ، اور اس امر سے کہ جن باتوں کی طرف آپ لوگوں کو دعوت دے رہے تھے وہ سراسر معقول تھیں اور انہیں قبول کرنے میں لوگوں کا اپنا بھلا تھا۔
اس استدلال کی قوت پر زجر و توبیخ اور ملامت و تنبیہ کے مضامین نہایت زور دار طریقہ سے بار بار ارشاد ہوئے ہیں تاکہ دلوں کے قفل ٹوٹیں اور جن کے اندر قبول حق کی تھوڑی سے صلاحیت بھی ہو وہ متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔
امام احمد، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ اور طبرانی وغیرہ نے مَعقِل بن یَساررضی اللہ سے روایت کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا یٰس الب القرآن، یعنی یہ سورہ قرآن کا دل ہے ۔
یہ اسی طرح کی تشبیہ ہے جس طرح سورہ فاتحہ کو اُم القرآن فرمایا گیا ہے ۔ فاتحہ کو ام القرآن قرار دینے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں قرآن مجید کی پوری تعلیم کا خلاصہ آگیا ہے ۔ اور یٰس کو قرآن دھڑکتا ہو دل اس لیے فرمایا گیا ہے کہ وہ قرآن کی دعوت کو نہایت پر زور طریقے سے پیش کرتی ہے جس سے جمود ٹوٹتا اور روح میں حرکت پیدا ہوتی ہے ۔
انہی حضرت مَعقِل بن یساررضی اللہ سے امام احمد، ابو داؤد اور ابن ماجہ نے یہ روایت بھی نقل کی ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نےفرمایار‘
اس کی مسلحت یہ ہے کہ مرتے وت مسلمان کے ذہن میں نہ صرف یہ کہ تمام اسلامی عقائد تازہ ہو جائیں، بلکہ خصوصیت کے ساتھ اس کے سامنے عالم آخرت کا پورا نقشہ بھی آ جائے اور وہ جان لے کہ حیات دنیا کی منزل سے گزر کر اب آگے کن منزلوں سے اس کو سابقہ پیش آنے والا ہے ۔ اس مصلحت کی تکمیل کے لیے مناسب یہ معلوم ہوتا ہے کہ غیر عربی داں آدمی کو سورہ یٰس سنانے کے ساتھ اس کا ترجمہ بھی سنا دیا جائے تاکہ تذکیر کا حق پوری طرح ادا ہو جائے

Sura With Tafsir and Translation
36:Sura Ya Sin In Urdu | |
File Size: | 4977 kb |
File Type: |
36:Sura Ya Sin In English | |
File Size: | 524 kb |
File Type: |