Sura As-Saff
Sura As-Saff (Arabic: سورة الصف) (The Ranks, Battle Array) is the 61st sura of the Qur'an with 14 ayat in 28th part (Juz) of the Quran. It's medinan sura.
سورہ الصف (الصف کے معنی صف بندی ) قرآن مجید کی 61 ویں سورت جس کے 2 رکوع میں 14 آیات ہیں۔ یہ 28 ویں پارہ میں ماجود مدنی سورہ ہے
Name
The Surah derives its name from the sentence "Yuqatiluna fi sabil-i-hlsaff-an"
(Arabic;إِنَّ اللَّـهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ) of verse 4; thereby implying that it is a Surah in which the word "Saff" occurred.

نام
چوتھی آیت کے فقرے إِنَّ اللَّـهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ سے ماخوذ ہے ۔ مراد یہ ہے کہ وہ سورۃ ہے جس میں لفظ صف آیا ہے ۔
Period of Revelation
It could not be known from any reliable tradition, but a study of its subject-matter shows that this Surah probably was sent down in the period closely following the Battle of Uhud, for by reading between the lines perceives a clear description of the conditions that prevailed in that period.
زمانہ نزول
کسی معتبر روایت سے اس کا زمانہ نزول معلوم نہیں ہو سکا۔ لیکن اس کے مضامین پر غور کرنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ غالباً جنگ احد کے متصل زمانے میں نازل ہوئی ہو گی، کیونکہ اس کے بین السطور میں جن حالات کی طرف اشارہ محسوس ہوتا ہے وہ اسی دور میں پائے جاتے تھے ۔
Theme and Subject Matter
Its theme is to exhort the Muslims to adopt sincerity in Faith and to struggle with their lives in the cause of ALLAH. It is addressed to the Muslims with weak faith as well as those who had entered Islam with a false profession of the Faith and also those who were sincere in their profession. Some verses are addressed to the first two groups, some only to the hypocrites, and some only to the sincere Muslims. The style itself shows where one particular group has been addressed and where the other.
At the outset the believers have been warned to the effect;
"Allah indeed hates those people who say one thing and do another, and He indeed loves. those who fight in the cause of the Truth, standing like a solid structure, against the enemies of Allah." (Summary)
In Verse No. 5-7 the people of the Holy Prophet's community have been warned that their attitude towards their Messenger and their Religion should not be like the attitude that the Israelites had adopted towards the Prophets Moses and Jesus (Peace Be Upon Them). In spite of acknowledging the Prophet Moses as a Messenger of God they continued to malign him as long as he lived, and in spite of witnessing clear signs from the Prophet Jesus they denied him without any hesitation. Consequently, the Israelites became perverse, incapable of benefiting from divine guidance. This is certainly not an enviable state which another nation should imitate.
Then, in Verse No. 8-9 a proclamation has been made with the challenge:
"The Jews and the Christians, and the hypocrites, who are conspiring with them, may try however hard they may to extinguish this Light of ALLAH, it will shine forth and spread in the world in all its fullness, and the Religion brought by the true Messenger of ALLAH shall prevail over every other religion however hateful it may be to the pagans and polytheists". (Summary)
In Verse No. 10-13, the believers have been told that the way to success both here and in the Hereafter is only one: that they should believe in ALLAH and His Messenger sincerely and should exert their utmost in ALLAH's Way with their selves and their wealth. As a reward for this they will earn immunity from ALLAH's punishment, forgiveness of their sins and the eternal Paradise in the Hereafter, and will be blessed with Allah's good pleasure, succor and victory in the world.
In conclusion, the believers have been exhorted to' the effect that just as the disciples of the Prophet Jesus had helped him in the cause of ALLAH, so should they also become "Helpers of ALLAH", so that they too are blessed with the same kind of good pleasure and approval of ALLAH as had been the believers before them against the disbelievers.

موضوع اور مضمون
اس کا موضوع ہے مسلمانوں کو بھی مخاطب کیا گیا ہے ، اور ان لوگوں کو بھی جو ایمان کا جھوٹا دعویٰ کر کے اسلام میں داخل ہو گئے تھے ، اور ان کو بھی جو مخلص تھے ۔ بعض آیات کا خطاب پہلے دونوں گروہوں سے ہے ، بعض میں صرف منافقین مخاطب ہیں ، اور بعض کا روئے سخن صرف مخلصین کی طرف ہے ۔ انداز کلام سے خود معلوم ہو جاتا ہے کہ کہاں کون مخاطب ہے ۔
آغاز میں تمام ایمان لانے والوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں نہایت مبغوض ہیں وہ لوگ جو کہیں کچھ اور کریں کچھ، اور نہایت محبوب ہیں وہ لوگ جو راہ حق میں لڑنے کے لیے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہوں ۔
پھر آیت 5 سے 7 تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی امت کے لوگوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اپنے رسول اور اپنے دین کے ساتھ تمہاری روش وہ نہ ہونی چاہیے جو موسیٰ علیہ السلام اور عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ بنی اسرائیل نے اختیار کی۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ بنی اسرائیل نے اختیار کی۔حضرت موسیٰ علیہ السلام کو وہ خدا کا رسول جاننے کے باوجود جیتے جی تنگ کرتے رہے ، اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے کھلی کھلی نشانیاں دیکھ لینے کے باوجود وہ ان کو جھٹلانے سے باز نہ آئے۔ نتیجہ اس کا یہ ہوا کہ اس قوم کے مزاج کا سانچہ ہے ٹیڑھا ہو کر رہ گیا اور اس سے ہدایت کی توفیق سلب ہو گئے۔ یہ کوئی ایسی قابل رشک حالت نہیں ہے کہ کوئی دوسری قوم اس میں مبتلا ہونے کی تمنا کرے ۔
پھر آیت 8۔9 میں پوری ٹھدی کے ساتھ اعلان کیا گیا کہ یہود و نصاریٰ اور ان سے ساز باز رکھنے والے منافقین اللہ کے اس نور کو بجھانے کی چاہے کتنی ہی کوشش کر لیں ، یہ پوری آپ و تاب کے ساتھ دنیا میں پھیل کر رہے گا اور مشرکین کو خواہ کتنا ہی ناگوار ہو، رسول بر حق کا لایا ہوا دین ہر دوسرے دین پر غالب آ کر رہے گا۔
اس کے بعد آیات 10 سے 13 میں اہل ایمان کو بتایا گیا ہے کہ دنیا اور آخرت میں کامیابی کی راہ صرف ایک ہے ، اور وہ یہ ہے کہ اللہ اور اس کے رسول پر سچے دل سے ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں جان و مال سے جہاد کرو۔ آخرت میں اس کا ثمرہ خدا کے عذاب سے نجات، گناہوں کی مغفرت، اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جنت کا حصول ہے ، اور دنیا میں اس کا انعام خدا کی تائید و نصرت اور فتح و ظفر ہے ۔ آخر میں اہل ایمان کو تلقین کی گئی ہے کہ جس طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں نے اللہ کی راہ میں ان کا ساتھ دیا تھا اس طرح وہ بھی ’’ انصار اللہ‘‘ بنیں تاکہ کافروں کے مقابلہ میں ان کو بھی اسی طرح اللہ کی تائیش حاصل ہو جس طرح پہلے ایمان لانے والوں کو حاصل ہوئی تھی۔

Sura With Tafsir and Translation
61:Sura As-Saff In Urdu | |
File Size: | 2025 kb |
File Type: |
61:Sura As-Saff In English | |
File Size: | 250 kb |
File Type: |