Sura Az-Zumar
Introduction
Sura Az-Zumar (Arabic: سورة الزمر) (The Troops, Throngs) is the 39th sura of the Qur'an from ayat 1 to 31 this sura is in 23th part and from ayat 32 to 75 in 24th part (Juz) of the Quran with 75 ayat.
تعارف
سورہ الزمر(لشکر),قرآن مجید کی 39 ویں سورت جس میں 8 رکوع اور 75 آیات ہیں۔۔یہ سورت آیت نمبر1تا31 قرآن کے 23پارےمیں جبکہ32 تا75 قرآن کے 24پارےمیں موجود ہے
Name
The Surah derives its name from Verse 71 (Verse 71 In Arabic: وَسِيقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَىٰ جَهَنَّمَ زُمَرًا ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَاءُوهَا فُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنكُمْ يَتْلُونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِ رَبِّكُمْ وَيُنذِرُونَكُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَـٰذَا ۚ قَالُوا بَلَىٰ وَلَـٰكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى الْكَافِرِينَ) and 73 (Verse 73 In Arabic: وَسِيقَ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَاءُوهَا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوهَا خَالِدِينَ) in which the word "Zumar" has occurred.
نام
اس سورت کا نام آیات 71 اور 73 سے ماخوذ ہے۔ مطلب یہ ہے کہ وہ سورت جس میں لفظ زمر آیا ہے۔
Period of Revelation
In Verse 10 (Wa ardullah-i-wasi atun: and ALLAH's earth is vast)(Arabic: قُلْ يَا عِبَادِ الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا رَبَّكُمْ ۚ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا فِي هَـٰذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةٌ ۗ وَأَرْضُ اللَّـهِ وَاسِعَةٌ ۗ إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُم بِغَيْرِ حِسَابٍ) there is abundant evidence that this Surah was sent down before the migration to Habash. Some traditions provide the explanation that this Verse was sent down in respect of Hadrat Ja'far bin Abi Talib (ALLAH Bless With Him) and his companions when they made up their mind to emigrate to Habash.(Ruh al-Maani, Vol. XXII, P. 226).
زمانۂ نزول
آیت نمبر 10 سے اس امر کی طرف صاف اشارہ نکلتا ہے کہ یہ سورت ہجرت حبشہ سے پہلے نازل ہوئی تھی۔ بعض روایات میں یہ تصریح آئی ہے کہ اس آیت کا نزول حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کے حق میں ہوا تھا جبکہ انہوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کا عزم کیا۔
Theme and Subject matter
The entire Surah is a most eloquent and effective address which was given some time before the emigration to Habash, in an environment filled with tyranny and persecution, ill-will and antagonism, at Makkah. It is a sermon whose addressees mainly are the unbelieving Quraish, although here and there the believers also have been addressed. In it the real aim of the invitation of Mohammad (Peace Be Upon Him)had been enunciated, which is this:Man should adopt ALLAH's servitude sincerely, and should not pollute his God worship with the service of any other. Presenting this cardinal principle in different ways over and over again, the truth of Tauhid and the excellent results of accepting it, and the falsehood of shirk and the evil consequences of following it, have been explained in a most forceful way, and the people exhorted to give up their wrong way of life and return to the mercy of their Lord. In this very connection, the believers have been instructed, as if to say:"If a place has become narrow for the worship and service of ALLAH, His earth is vast: you may emigrate to some other place in order to save your faith: ALLAH will reward you for your patience."On the other hand, the Holy Prophet has been encouraged, so as to say:"Tell the disbelievers plainly that they may do whatever they like, but their persecutions and tyrannies will never deter you from the way of Islam; that they may go on doing their worst to obstruct your way, but you will continue to perform your mission in spite of the adverse conditions and circumstances."
موضوع اور مضمون
یہ پوری سورت ایک بہترین اور انتہائی مؤثر خطبہ ہے جو ہجرت حبشہ سے کچھ پہلے مکۂ معظمہ کی ظلم و تشدد سے بھری ہوئی وار عناد و مخالفت سے لبریز فضا میں دیا گیا تھا۔ یہ ایک وعظ ہے جس کے مخاطب زیادہ تر کفارِ قریش ہیں، اگرچہ کہیں کہیں اہلِ ایمان سے بھی خطاب کیا گیا ہے۔ اس میں دعوتِ محمدی علیٰ صاحبہا الصلوٰۃ والسلام کا اصل مقصود بتایا گیا ہے، اور وہ یہ ہے کہ انسان خالص اللہ کی بندگی اختیار کرے اور کسی دوسرے کی طاعت و عبادت سے اپنی خدا پرستی کو آلودہ نہ کرے۔ اس اصل الاصول کو بار بار مختلف انداز سے پیش کرتے ہوئے نہایت زور دار طریقے پر توحید کی حقانیت اور اسے ماننے کے عمدہ نتائج، اور شرک کی غلطی اور اس پر جمے رہنے کے برے نتائج کو واضح کیا گیا ہے اور لوگوں کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنی غلط روش سے باز آ کر اپنے رب کی رحمت کی طرف پلٹ آئیں۔ اسی سلسلے میں اہلِ ایمان کو ہدایت فرمائی گئی ہے کہ اگر اللہ کی بندگی کے لیے ایک جگہ تنگ ہو گئی ہے تو اس کی زمین وسیع ہے، اپنا دین بچانے کے لیے کسی اور طرف نکل کھڑے ہو، اللہ تمہارے صبر کا اجر دے گا۔ دوسری طرف نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے فرمایا گیا ہے کہ ان کفار کو اس طرف سے بالکل مایوس کر دو کہ ان کا ظلم و ستم کبھی تم کو اس راہ سے پھیر سکے گا اور ان سے صاف صاف کہہ دو کہ تم میرا راستہ روکنے کے لیے جو کچھ بھی کرنا چاہتے ہو کر ڈالو، میں اپنا یہ کام جاری رکھوں گا۔
Sura With Tafsir and Translation
39:Sura Az-Zumar In English | |
File Size: | 614 kb |
File Type: |