Your younger cool bodies have given life to many. Your drops of blood are corroborating eradication of terrorism in the country.
InfopediaPk presents scant tribute against the gigantic sacrifices of APS martyrs, all victims and fighters of terrorism. May Good lord raise their levels in the heaven and give courage to their family members to be in patience. Please pray for them and their families. Salute to Pak Army for its momentous actions against terrorism. More actions needed to be done as being a nation. Hoping, We'll bring peace and prosperity in the country. Happy Eid to all Muslims.
May ALLAH accept our good deeds. Stay blessed and enjoy this eid full of happiness. ہمیں آپکو بتاتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ انفوپیڈیا پی کے نے موبائل ایس ایم ایس سروس کا آغاز کیا ہے ۔ جو بنیادی طور پر ان چاہنے والوں کے لئے ہے جو انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال نہیں کرتے (مگر اس سروس کو کوئی بھی حاصل کرسکتا ہے). اس سروس کے تحت خواہ کوئی بھی موبائل ہو انٹرنیٹ دستیاب ہو یا نہیں سبسکرائبرز ایس ایم ایس اپنے موبائل پر وصول کر پائے گئے ۔ اس مقصد کے لیے انفوپیڈیا پی کے نے ایس ایم ایس ال۔پی کے کی سروس حاصل کی ہیں جو کہ پاکستان کی قابل اعتماد کمپنی ہے ۔ اور ایس ایم ایس ال۔پی کے کو بطور تھرڈ پارٹی پاکستان کی نامور کمپنیاں اور تنظیم اپنی ایس ایم ایس ڈلیوری کے طور پر استعمال کرتی ہیں جن میں لاہور ٹریفک پولیس ، پاکستان تحریک انصاف، حکومت پنجاب سرفہرست ہیں۔ ایس ایم ایس ال۔پی کے ایک با اعتماد ادارہ ہے جو سبسکرائبر کے موبائل نمبر کو اور انفوپیڈیا پی کے کے استعمال ہونے والے نمبر کو بیان نہیں کرتا۔ مطلب نہ تو انفوپیڈیا پی کے کا موبائل نمبر سبسکرائبر حاصل کر سکتا ہے اور نہ ہی انفوپیڈیا پی کے اپنی ایس ایم ایس سروس کے سبسکرائبر کا نمبر حاصل کر سکتی ہے۔ یہ سروس بالکل مفت ہے سبسکرائبر کو سروس کے حصول کی مد میں کوئی چارجز خواہ اعلانیہ یا خفیہ ادا نہیں کرنے ہونگے ماسوائے پہلی مرتبہ کے سب سکریپشن چارجز کہ جو صرف 2 روپے ہے جس کے بعد ایس ایم ایس سروس بالکل مفت ہے خواہ کتنے ہی ایس ایم ایس سبسکرائبر وصول کیوں نہ کرے. انفوپیڈیا پی کے ایس ایم ایس سروس میں آپکو معلومات ، آیات و احادیث پر مبنی ایس ایم ایس آئے گئے۔ انفوپیڈیا پی کے کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ وہ مستند اور بغیر اعتراز اور امن وعلم کے فروغ والی معلومات ، آیات و احادیث کا تبادلہ کرے ۔ اور یہ کوشش جاری رہے گی۔ ہماری آپ سے گذارش ہے کہ ہمارا ساتھ ہمارے سوشل میڈیا اکاونٹس کو فالو کر کہ اور شیئر کر کے ،ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کرکے اورہماری ایس ایم ایس سروس کو سبسکرائبر کر کے کریں ۔ ہم آپ کی ایس ایم ایس سروس سب سکریپشن کے منتظر ہیں۔ آپ انفوپیڈیا پی کے ایس ایم ایس سروس کو دو طریقوں سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔
اہم نوٹ یہ سروس صرف پاکستان میں موجود موبائل نمبر کے لیے ہیں۔ تمام ایس ایم ایس رومن اُردو زبان میں ہونگے. سب سکریپشن ہونے کی صورت میں تصدیقی ایس ایم ایس آئے گا جس میں عبارت درج ہوگی
You are now following InfopediaPk on SMSall.pk Happy Independence Day to all Pakistanis. May you live in freedom and happiness. May we raise as developed and prosper nation among nations of the world. May the blood of martyrs and struggle of citizens return in the shape of peace, prosperity, unity and development for the country.
Ameen Live Long Pakistan InfopediaPk wishes you and your family "Happy Eid".
Stay blessed and celebrate Eid with happiness and peace. While observing this festival please do remember Admin of InfopediaPk, Personnel of law enforcement agencies, Pak Army especially the martyr students and staff of Army Public School Peshawar in your prayers. Take care! ..... ALLAH Hafiz Hamara Parcham Yeh Pyara Parcham Sab Parchamon Mai Azeem Parcham Ata-e-Rabb-e-Karim Parcham Hamara Parcham Yeh Pyara Parcham Happy Pakistan Day to Nation! Watch Pakistan Day Parade Full Coverage |
Archives
December 2016
Categories |